: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4فروری(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ کے Indian basket میں خام تیل کی قیمت گھٹ کر 30.28 امریکی ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے. پیر کو اس کی قیمت 31.63 امریکی ڈالر فی بیرل تھی. پٹرولیم اور
قدرتی گیس کی وزارت کے مطابق Indian basket خام تیل کی بین الاقوامی قیمت گذشتہ منگل کو گھٹ کر 30.28 امریکی ڈالر فی بیرل رہی. اسی طرح ہندوستانی روپے کے تناظر میں گذشتہ منگل کو ہندوستانی باسکٹ میں خام تیل کی قیمت گھٹ کر 2054.09 روپے فی بیرل ہو گئی، جبکہ گذشتہ پیر کو 2140.77 روپے فی بیرل تھی. واضح رہے کہ منگل کو روپیہ کمزور ہو کر 67.83 روپے فی امریکی ڈالر پر بند ہوا.